موت و حیات کی کشمکش میں عرایشی رتبۂ شہادت پا گئےمنگل-23-اگست-2022دو ہفتے قبل اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان منگل کی صبح نابلس میں دم توڑ گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام