پنج شنبه 01/می/2025

مراکش

مراکش نے زہر میں بُجھا خنجر فلسطینی کی پیٹھ میں‌گھونپا: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے صدر ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ مراکش نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر کے زہر میں بجھا خنجر فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کی پیٹھ میں گھونپا ہے۔

مراکش کی عدل و احسان پارٹی کی اسرائیل سے تعلقات کی شدید مذمت

مراکش کی ایک بڑی سیاسی جماعت 'عدل واحسان' نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حکومتی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد امریکا کی مراکش کے ساتھ دفاعی ڈیل

امریکی حکومت کے با خبر ذریعے نے بتایا ہےکہ امریکی حکومت نے افریقی عرب ملک مراکش کے ساتھ دفاعی ڈیل کے تحت رباط کو ڈرون طیارے فراہم کرنے پر غور شروع کیا ہے۔

مراکش کے اسرائیل سے تعلقات بارے اعلان پر فلسطینی اتھارٹی پر تنقید

مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے اعلان پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے برتی جانے والی مُجرمانہ خاموشی پر فلسطینی عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں نے رام اللہ اتھارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کیا مراکش نے صحارا کے بدلے بیت المقدس کا سودا کر لیا؟

رواں سال اگست کے بعد مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا اعلان کرنے والا چوتھا عرب ملک ہے۔

مراکش کے اسرائیل سے تعلقات کے قیام پرحماس اور اسلامی جہاد کی شدید مذمت

افریقی عرب ملک مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات معمول پرلانے کے اعلان پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

مراکش اور اسرائیل سفارتی تعلقات معمول پر لانے پر متفق ہوگئے ہیں: ٹرمپ

امریکا کے عن قریب سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ افریقی مسلمان عرب ملک مراکش نے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بدلے میں امریکا نے متنازع علاقے مغربی صحارا پر مراکش کی خود مختاری کو تسلیم کرلیا ہے۔

امارات-بحرین کے اسرائیل سے تعلقات کے خلاف مراکش اور الجزائر میں مظاہرے

خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ امن معاہدوں کے خلاف مراکش اور الجزائر سمیت کئی ممالک میں عوامی سطح پر مظاہرے جاری ہیں۔

مراکش کی اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کی شدید مذمت

افریقی عرب ملک مراکش کے وزیراعظم سعدالدین عثمانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کےساتھ دوستانہ تعلقات کےقیام کو قبول نہیں کرے گا۔

مراکش کی حکمراں جماعت نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو ‘جُرم’ قرار دیا

مراکش کی حکمراں جماعت 'انصاف وترقی پارٹی' نے اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے دوستانہ تعلقات کے قیام کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار دیا۔