
مراکشی بادشاہ کی اسرائیل کے نو منتخب وزیراعظم کو مبارک باد
جمعرات-17-جون-2021
افریقی مُلک مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے قابض اسرائیل کے نئے وزیر اعظم ، نفتالی بینیٹ کو ان کے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
جمعرات-17-جون-2021
افریقی مُلک مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے قابض اسرائیل کے نئے وزیر اعظم ، نفتالی بینیٹ کو ان کے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اتوار-23-مئی-2021
مراکش میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پورے ملک میں مظاہرے اور ریلیاں نکالیں گئیں۔
بدھ-10-فروری-2021
اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر امیر اوحانا اور مراکش کے وزیر داخلہ عبدالوافی لفتیت نے دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی تعاون اور داخلی سلامتی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی ہے۔
ہفتہ-30-جنوری-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مراکش کا اعلیٰ اختیاراتی وفد فروری کے آخری ہفتے اسرائیل کا دورہ کرے گا۔ تاہم یہ دورہ اسرائیل میں کرونا کیسز میں کمی کی صورت میں ہوگا۔ اگر اسرائیل میں کرونا کی وبا بدستور موجود رہی تو مراکشی وفد اسرائیل نہیں آئے گا۔
بدھ-27-جنوری-2021
اسرائیل نے افریقی عرب ملک مراکش میں اپنے نمائندہ دفتر اور سفارت خانے کے قیام کے لیے دارالحکومت الرباط میں عمارت کا افتتاح کر دیا ہے۔
بدھ-30-دسمبر-2020
افریقا کے عرب ملک مراکش کے وکلا کے ایک گروپ نے حال ہی میں مراکشی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔
پیر-28-دسمبر-2020
مراکش اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے اعلان کے بعد مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آج سوموار کے روز اسرائیل پہنچ رہا ہے۔ اس وفد کی آمد کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان 10 دسمبر کوطے پانے والے معاہدے کی شرائط اور نکات پرعمل درآمد کرنا اور معاہدے کو آگے بڑھانا ہے۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
اسرائیلی وزیر اعظم بمجمن نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ وزیراعظم نے جمعہ کے روز مراکش کے فرمانروا محمد ششم سے ٹیلفیون پر بات کی اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے ایک بار پھر مراکش کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے رباط حکومت ، بادشاہ اور حکمراں جماعت انصاف و ترقی سے اسرائیل کے ساتے معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-25-دسمبر-2020
مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے سنہ 2018ء سے بات چیت جاری تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے صہیونی ریاست کے ساتھ معاہدے کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔