
مراکش سے قابض اسرائیل کے لیے پہلی براہ راست پرواز
پیر-14-مارچ-2022
افریقی عرب ملک مراکش کے اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ملکوں کےدرمیان پہلی براہ راست پرواز کل اتوار کو کاسا بلانکا سے اسرائیل کے لیے روانہ ہوئی۔
پیر-14-مارچ-2022
افریقی عرب ملک مراکش کے اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ملکوں کےدرمیان پہلی براہ راست پرواز کل اتوار کو کاسا بلانکا سے اسرائیل کے لیے روانہ ہوئی۔
پیر-7-فروری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے برادر اسلامی ملک مراکش کی عوام اور حکومت سے پانچ سالہ ریان اورم کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-6-فروری-2022
مراکش میں 5 دن اندھیرے کنویں میں پھنسے بچے کوبھرپور کوشش کے باوجود زندہ نہیں بچایا جا سکا۔ دُنیا بھر میں امدادی کارروائیوں کی مراکش کے ٹیلی ویژن نے کل ہفتے کی شام ریان کی موت کا اعلان کیا جو ملک کے شمال میں واقع شہر شفشاون میں کنویں میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
جمعہ-24-دسمبر-2021
افریقی عرب ملک مراکش میں کل جمعرات کے روز ہزاروں افراد نے احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالیں جن میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ رباط کے تعلقات کی مذمت اور اس کے ساتھ لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔
منگل-7-دسمبر-2021
عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن نے مراکشی فیڈریشن کے ساتھ ایک خفیہ معاہدہ کیا ہے۔
پیر-29-نومبر-2021
مراکش کے ایکشن گروپ برائے فلسطین نے کل اتوار مراکش کے دارالحکومت رباط میں پارلیمنٹ کے کے سامنے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خطے میں "صیہونی ریاست" کے دخول کے ایجنڈوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک عوامی مظاہرے کا اہتمام کیا۔
جمعہ-26-نومبر-2021
تعلقات معمول پر لانے کے ضمن میں مراکش نے جمعرات کو اسرائیلی ریاست کے ساتھ اسرائیلی ڈرون اور جدید ہتھیاروں کے نظام کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
جمعہ-26-نومبر-2021
اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ کسی بھی عرب اور مسلم ملک میں صیہونی قاتلوں اور دہشت گردوں کا استقبال فلسطینی عوام پر چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔
اتوار-17-اکتوبر-2021
مراکش میں اسرائیلی رابطہ دفتر کے سربراہ ڈیوڈ گوورین نے کہا کہ توقع ہے کہ وزیر دفاع بینی گینٹز اوراسرائیلی وزیرمعیشت جلد مراکش کا دورہ کریں گے۔
جمعہ-27-اگست-2021
مراکش کے شمالی شہرطنجہ چاقو کے حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک ہوگیا۔