چهارشنبه 30/آوریل/2025

مراکش

مراکش میں صہیونی ریاست سے قربتیں بڑھانے کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے

افریقا کے عرب ملک مراکش میں گذشتہ روز کئی شہروں میں ہزاروں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر رباط حکومت کی طرف سے اسرائیلی ریاست کے ساتھ قربت بڑھانے کی کوششوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

مراکش:پارلیمانی انتخابات میں’انصاف وترقی‘ پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب

مراکش میں پارلیمانی انتخابات میں حکمراں اعتدال پسند اسلامی جماعت ’انصاف وترقی‘ نے سب سے زیادہ نشستیں جیت کردوبارہ حکومت سازی کی راہ ہموار کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انصاف وترقی پارٹی نے اب تک مجموعی طور پر 129 نشستوں پرکامیابی حاصل کی ہے۔

فلسطین کا دفاع عرب اور مسلمان ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے:بن کیران

افریقا کےعرب ملک مراکش کے وزیراعظم عبدالالہ بن کیران نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کرکے اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کی نرسریاں قائم کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطین میں موجود تمام مقدس مقامات کا دفاع صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے صہیونی ریاست کو مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کے فروغ کا مرکز قرار دیا۔