اسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع کر دیاتوار-28-اگست-2016اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کی جاری انتظامی حراست میں تیسری بار چار ماہ کی توسیع کر دی ہے،جس پر اسیر نے سخت احتجاج کیا ہے۔