شنبه 16/نوامبر/2024

مذہبی رسومات

یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ میں شرپسندانہ مذہبی رسومات کی مذمت

کل جمعرات کو سیکڑوں یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی اور ’خاموش‘ دعا کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

مذہبی رسومات کی آڑ میں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں ناپاک صہیونیوں کے قبلہ اول پردھاوے

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو 230 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

شر پسند یہودیوں کی فلسطینی قبرستان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی

یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ سے متصل باب الرحمۃ قبرستان میں گھس کر بزرگان دین کی قبروں کی بےحرمتی کے ساتھ ساتھ تلمودی تعلیمات کے مطابق قبرستان میں مذہبی رسومات ادا کیں۔

پولیس کی سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی حضرت یوسفؑ کے مزار میں داخل

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں سیکڑوں کی بڑی تعداد نے یہودی آباد کاروں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا۔

مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑمیں 223 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

اتوار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔ دوسری جانب اسرائیل کی انتہا پسند تنظیموں نے یہودی مذہبی تہوار کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ یہودیوں کو قبلہ اول میں لانے کی مہم جاری ہے۔