
اسرائیل نے غزہ کے عیسائیوں سے مذہبی آزادی بھی چھین لی
اتوار-15-دسمبر-2019
بیت المقدس میں فلسطینی مسلم ۔ مسیحی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حنا عیسیٰ نے غزہ کی پٹی کے عیسائی زائرین کے القدس اور بیت لحم میں موجود مذہبی مقامات کی زیارت پرپابندی کی شدید مذمت کی ہے۔