
اسرائیلی جنگی قیدی کی والدہ کی حماس سے مدد کے لیے فریاد
جمعہ-6-جولائی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ’ارون شاؤل‘ کی ماں نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےغزہ کی پٹی کے صدر یحییٰ السنوار سے بیٹے کی رہائی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔