
غزہ میں قابض صہیونی فوج کے سہولت کاروں اور مخبروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: وزارت داخلہ
ہفتہ-3-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے دھمکی دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کے ایجنٹوں اور شہریوں اور ان کی املاک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا اور اس حوالے سے کسی کو معاف نہیں کیا جائےگا۔ جمعہ کی شام قابض اسرائیلی […]