
غزہ میں زخمیوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ہم ان کی زندگیاں بچانے سے قاصر ہیں:محکمہ صحت
منگل-18-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ ہسپتال کا طبی عملہ شدید اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں شہادتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے سے قاصر ہے۔ پریس بیانات میں ابو سلمیہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر جاری جنگ اور […]