جمعرات کو 122 یہودی اشرارکے مسجد قصیٰ پر دھاوےجمعہ-30-جون-2017یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کل جمعرات کو122 انتہا پسند یہودیوں پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے بے حرمتی کی۔
سنہ 2016ء میں صہیونیوں کے مقدس مقامات پر 1200 بار حملےبدھ-4-جنوری-2017فلسطین میں محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہودی شرپسندوں اور اسرائیلی فورسز کی طرف سے فلسطین میں مقدس مقامات پر حملوں کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام