
غزہ اوقاف: قابض فوج نے 600 مساجد شہید،1000 لاشیں چرا لیں
ہفتہ-18-مئی-2024
غزہ میں اوقاف اور مذہبی امور کی وزارت نےاطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے پٹی پر جاری جارحیت کے نتیجے میں 3 گرجا گھروں کے علاوہ 604 مساجد کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے اور 200 کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔