شہداء اور اسیران کے خاندانوں کےمعاوضے بند کرنے کا فیصلہ ظالمانہ، واپس لیا جائے:قدورہ فارسمنگل-11-فروری-2025 فلسطینی اتھارٹی کا انتقامی فیصلہ مسترد
اسپتال کے بستر پرجکڑے فلسطینی قیدی کو زبردستی خوراک دینے کی کوششجمعرات-21-اکتوبر-2021اسرائیلی زندانوں میں قید کیے گئے فلسطینیوں کے امور کے ذمہ دار فلسطینی ادارے ’محکمہ امور اسیران‘ نےبدھ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے تین ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی 24 سالہ مقداد القواسمہ کو زبر دستی خوراک دینے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔