
فلسطینی اسیر اسرائیلی جیل میں قید کے 17 ویں سال میں داخل
جمعہ-25-اکتوبر-2019
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری محمود محمد حوشیہ اسیری کے 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ محمد حوشیہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی علاقے غرب اردن کے مغرب میں الیامون سے بتایا جاتا ہے۔