اسرائیل جیل میں قید 16 سالہ بچہ چھ ماہ کے بعد رہامنگل-10-دسمبر-2019قابض صہیونی حکام 16 سالہ ایک فلسطینی بچے کو کل 9 دسمبر سوموار کے روز دو تہائی قید کی مدت پوری کرنے کے بعد رہا کردیا۔