
اسیر القسام کمانڈرکی والدہ کا انتقال، اسماعیل ھنیہ کا اظہار تعزیت
منگل-21-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کل شام جماعت کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے اسیر کمانڈر مجاھد محمود عیسیٰ کی والدہ کی وفات پر ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔