
صہیونی فوج کی گولی نے فلسطینی بچے کا مستقبل تاریک کر دیا
جمعہ-8-مارچ-2019
صہیونی ریاست فلسطینیوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ مستقبل کو تباہ کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے دیگر جرائم کی ایک تازہ مثال ایک فلسطینی بچہ 14 سالہ محمود عثمان ہے جس کی زندگی اور مستقبل دونوں برباد کردیے۔