
اسرائیلی حکام شیرین ابو عاقلہ کی موت کے مکمل ذمہ دار ہیں: محمود عباس
جمعرات-12-مئی-2022
فلسطینی صدرمحمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران میں الجزیرہ کی تجربہ کار صحافیہ شیرین ابوعاقلہ کے قتل کے "مکمل ذمہ دار" ہیں۔ انھوں نے اس واقعہ کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔