چهارشنبه 30/آوریل/2025

محمود خلیل

امریکی جج نے کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محمود خلیل کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین ایک امریکی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطینی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری کے معاملے کو آگے بڑھا سکتی ہے، جسے گزشتہ ماہ نیویارک شہر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ لوزیانا میں لاسل امیگریشن کورٹ کی جج جیمی […]

فلسطینی شہری محمود خلیل امریکہ میں دوہرے معیار کا شکار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی طالب علم محمود خلیل کی امریکہ میں گرفتاری سے غصے اور تنقید کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ وہ آزادی اظہار کے حوالے سے دوہرے معیار کا شکار ہے۔ خلیل جس نے کولمبیا یونیورسٹی میں اپنی گریجویشن کی تعلیم مکمل کی اور فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کی قیادت کی۔ […]

امریکی قانون سازوں کی لمبیا یونیورسٹی میں فلسطینی کارکن کی گرفتاری کی مذمت

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی کانگریس کے ارکان اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے پیر کے روز کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینی کارکن محمود خلیل کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ ان کی گرفتاری فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہروں کی قیادت کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے۔ امریکی ایوان […]