10 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی کا شاندار استقبالمنگل-5-اکتوبر-2021اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی شہری محمود حسن البو کی رہائی کے بعد اس کے آبائی شہر الخلیل میں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام