
روزہ دار شہید النباھین خدمت خلق اور پرہیز گاری کا پیکر!
اتوار-27-جنوری-2019
محمود النبا ھین کی مختصر زندگی بھی خوبصورت واقعات سے بھرپور ہے۔ النھاھین جب تک زندہ رہے تب تک اپنے اقارب اور دوستوں میں اپنی مسکراہٹ کی وجہ سے مشہور رہے۔ ہرایک سے مسکرا کرخندہ پیشانی سے ملنا ان کا طرہ امتیاز تھا۔