اسرائیلی فوج کا القسام کمانڈر کو غلطی سے شہید کرنے کا اعترافجمعہ-12-جولائی-2019قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کےشمالی علاقے بیت حانون میں ایک فلسطینی مزاحمت کار کو غلطی سے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا تھا۔