مراکشی بادشاہ کی اسرائیل کے نو منتخب وزیراعظم کو مبارک بادجمعرات-17-جون-2021افریقی مُلک مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے قابض اسرائیل کے نئے وزیر اعظم ، نفتالی بینیٹ کو ان کے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام