مصرمیں فوجی بغاوت کے دوران قتل عام پربان کی مون بھی بول پڑےاتوار-14-اگست-2016اقوام متحدہ نے سنہ 2013ء میں منتخب صدر محمد مرسی کا تختہ الٹنے کی سازش کے دوران بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مصری حزب اختلاف کا غیر جمہوری رویہپیر-4-مارچ-2013مصری حزب اختلاف کے جائز مطالبات کے باوجود سیکولر جماعتوں کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ آئندہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات میں اسلام پسند سیاسی جماعتوں کو شکست سے دوچار کر سکیں۔ ان کا کوئی اتحاد یا انتخابی گٹھ جوڑ بھی یہ صلاحیت نہیں رکھتا۔