فلسطینی رکن پارلیمنٹ اسرائیلی قید سے رہاجمعرات-18-نومبر-2021کل بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن محمد ماہر بدر کو جن کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے کو ساڑھے 10 ماہ کی حراست اور جرمانے کے بعد رہا کر دیا۔