اسرائیلی کمانڈوز نے غرب اردن سے فلسطینی نوجوان اغواء کرلیاپیر-17-دسمبر-2018اسرائیلی فوج نے فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی نوجوان کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔