صہیونی خاتون کو جھنم واصل کرنے والے فلسطینی کا گھر مسمار کرنے کا حکمجمعرات-7-جنوری-2021اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ فوج نے زیر حراست فلسطینی شہری محمد مروح قبھا کا مکان مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام