اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں شہید دو فلسطینی سپردخاکاتوار-29-ستمبر-2019قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینیوں کو گذشتہ روز ان کے آبائی علاقوں غرب اردن کے نابلس اور غزہ میں سپرد خاک کیا گیا۔