فلسطینی شہری کی اسرائیلی جیل سے مشروط رہائیمنگل-10-ستمبر-2019اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست مقبوضہ بیت المقدس شہر کے رہائشی ایک فلسطینی شہری محمد فرحان کو مشروط طور پررہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام