
اسرائیلی فوجی عدالت سے 18 سالہ فلسطینی لڑکے کو انتظامی قید کی سزا
بدھ-28-اپریل-2021
فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 18 سالہ فلسطینی محمد غسان منصور کو 6 کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ منصور کو دی جانےوالی انتظامی قید کی سزا میں بار بار توسیع ہوسکتی ہے۔