شہید فلسطینی بچہ سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتجمعرات-24-فروری-2022اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 14 سالہ فلسیطنی بچے محمد صلاح کو کل بدھ کو اس کےآبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام