حماس رہ نما 15 سال اسرائیلی جیل میں قید کے بعد رہابدھ-4-مئی-2016اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سینیر رہ نما کو پندرہ سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ رہائی پانے والے محمد صبحہ کا آبائی تعلق مغربی کنارے کے شہر طولکرم سے ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام