اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی قیدی کو ایک سال قید کی سزاجمعرات-3-ستمبر-2020اسرائیل کی ایک نام نہاد فوجی عدالت نے زیر حراست فلسطینی شہری کو 12 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔