اسرائیلی جیل میں اسیر بیٹے سےملنے آئی فلسطینی خاتون گرفتارپیر-2-جنوری-2017قابض فوج نے گذشتہ روز اسرائیلی جیل’جلبوع‘ میں پابند سلاسل اپنے بیٹے سے ملنے کے لیے آئی ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لے لیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام