
61 سالہ فلسطینی قیدی محمد داود کی حالت بگڑنے پر ہسپتال منتقلی
پیر-26-دسمبر-2022
فلسطینی قیدیوں کے معاملات کو دیکھنے والی تنظیم ' فپسطینی پرزنرز سوسائٹی' نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 61 سالہ فلسطینی قیدی محمد داود کو ان کی حالت زیادہ بگڑنے پر اشکیلون جیل سے بارزیلائے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔