فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے لئے متحد ہونا ہوگا: امام الاقصیٰہفتہ-28-اکتوبر-2017مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے امام محمد حسین نے فلسطینیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے لئے آخری سانسوں تک یکجا اور متحد رہیں۔