اسرائیلی عدالت سے بیت المقدس کے فلسطینی نوجوان کو8 سال قید کی سزابدھ-25-مئی-2022قابض اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے گرفتار فلسطینی نوجوان 20 سالہ محمد حاتم ابو الھویٰ کو 8 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام