فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بدترین انسانی بحران میں سے ایک ہے: قطرمنگل-1-مارچ-2022خلیجی ریاست قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بدترین انسانی بحران کی نمائندگی کرتا ہے۔