مصر کی فوجی عدالت سے اخوان قیادت کو عمر قید کی سزائیںپیر-14-ستمبر-2020مصر کی ایک فوجی عدالت نے کالعدم مذہبی جماعت اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع، محمد البلتاجی اور صفوت حجازی کو عمر قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔