زیرحراست فلسطینی صحافی کی انتظامی قید میں تیسری بار 4 ماہ کی توسیعبدھ-24-جولائی-2019قابض صہیونی حکام نے انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل سینیر صحافی محمد انور منیٰ کی قید میں تیسری بار 4 ماہ کی توسیع کردی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام