بیت المقدس میںیہودی شرپسند نے فلسطینی نوجوان کو چاقو گھونپ دیامنگل-19-مئی-2020گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی شرپسند نے 17 سالہ فلسطینی لڑکے محمد النتشہ کو چاقو کا وار کرکے زخمی کردیا۔