اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندان کو مکان سے محروم کر دیاجمعرات-10-اگست-2017قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے الرملہ میں ایک فلسطینی خاندان کا مکان مسمار کرکے کئی افراد کو گھر کی چھت سے محروم کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام