
امریکی انتقام کے شکار فلسطینی کو استنبول میراتھن میں شرکت کی دعوت
منگل-14-نومبر-2017
عالمی سطح پر دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے فلسطینی نوجوان ’رنر‘ کو امریکی شہر شیکاگو میں ایک میراتھن میں شرکت کے لیے ویزہ نہ ملنے کے بعد ترکی نے اس کا الزالہ کرتے ہوئے محمد القاضی کو استنبول میں ہونے والی بین البراعظمی میراتھن میں شرکت کی دعوت دی ہے۔