
رہائی پر فلسطینی کے استقبالیہ کیمپ پر عباس ملیشیا کا حملہ
ہفتہ-26-اکتوبر-2019
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے گذشتہ روز غرب اردن میں اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے ایک فلسطینی کے استقبال کے لیے لگائے گئے کیمپ پر دھاوا بول دیا اور کیمپ میں جمع ہونے والے شہریوں پر لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔