
محمد الطوس 39 سال کی اسیری کے بعد آزادی حاصل کرنے والے سب سے معمر فلسطینی قیدی
اتوار-26-جنوری-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید سب سے معمر فلسطینی قیدی جسے 1985 سے حراست میں رکھا گیا تھا کو گذشتہ روز ’طوفان الاحرار‘ ڈیل کے تحت رہا کردیا گیا۔ قیدیوں کے ڈین محمد الطوس (ابو شدی) کو 39 سال کی اسیری کے بعد ہفتے کو رہا کر دیا گیا۔ اسیران کلب […]