القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد الضیف کے تین پیغاماتاتوار-18-نومبر-2018اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد الضیف نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مکینوں کو تین پیغامات ارسال کیے ہیں۔
حماس کی قیادت کوٹارگٹ کلنگ میں شہید کرنے کا مطالبہجمعہ-31-اگست-2018اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے ایک رُکن نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت بالخصوص غزہ کی پٹی میں حماس کے صدر یحییٰ السنوار اور جماعت کےعسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام