محمد الشہام کی دل خراش شہادت پر حماس کی وارننگمنگل-16-اگست-2022حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قبضے کو فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا جوابدہ ٹھہرانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔