فلسطینی سماجی کارکن کی اسرائیلی جیل سے مشروط رہائیاتوار-30-جون-2019قابض صہیونی فوج نے دو روز قبل بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے فلسطینی سماجی کارکن محمد الشلبی کو گھرپر نظر بند رہنے کی شرط پررہا کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام