فلسطین عوامی کانفرنس کی سعودیہ میں فلسطینیوں کے ٹرائل کی مذمتجمعہ-13-مارچ-2020بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم 'عوامی فلسطین کانفرنس' نے سعودی عرب میں فلسطینی رہ نمائوں کے ظالمانہ ٹرائل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حماس رہ نما الخضری کو سعودی زندانوں میں اذیتیں دی گئیں: بھائی کا بیاناتوار-22-ستمبر-2019سعودی عرب کی ذھبان جیل میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری کے بھائی نے الزام عاید کیا ہے کہ 4 اپریل سےعقوبت خانے میں قید ان کے بھائی کو سعودی جلادوں نے وحشیانہ جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔